تلاش
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اب تک ملک کے آدھے سے زیادہ عوام جاہل اور ان پڑھ ہوتے!
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا ایران، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام پر مکمل اعتماد کرتی ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
امام خمینی رح نے اپنے اس بیانیہ میں کہ جو چھ نکات پر مشتمل تھا ایرانی عوام اور خاص طور پر تہران کے باشندوں کو عمومی مقامات خاص طور پر لائبریریوں، بینکوں اور دیگر حکومتی اور قومی مراکز کی حفاظت پر تاکید کی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
ایران میں اسلامی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقریبات کو پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئي ہے۔