تلاش
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی سے محبان اہلبیت (ع) کانفرنس کے شرکاء نے ملاقات کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے بدھ کو جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے مبینہ الزامات پر موت کی سزا سنادی۔ان افراد کو انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کے ایک تین رکنی پینل نے سزاسنائی ۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۷
سحر نیوز رپورٹ
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۷
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے ملاقات کی۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغربی ایشیا پر اپنے ناپاک تسلط کو بڑھاوا دے اور ناجائز صہیونی حکومت کو اس پر مسلط کرے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل سلیمانی نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک خط ارسال کرکے عراق اور شام میں داعش کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان کیا اور اس دہشت گرد گروہ کی مدد کرنے میں امریکی کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل سلیمانی نے رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں داعش دہشتگردوں کے خاتمے کی نوید دی۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح مغربی ایران میں کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذہاب میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حکام کو چاہئے کہ اور زیادہ امدادی کوششیں کریں اس لئے کہ اب تک انجام دی جانے والی کوششوں کے باوجود میں پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح مغربی ایران میں کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذہاب میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حکام کو چاہئے کہ اور زیادہ امدادی کوششیں کریں اس لئے کہ اب تک انجام دی جانے والی کوششوں کے باوجود میں پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۷
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کے روز قم اور مشرقی آذربائیجان صوبوں کے اعلی عہدیداروں اور ثقافتی میدان میں کام کرنے والے لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اربعین حسینی کے عظیم اور پیدل سفر کو پورے عالم اسلام میں، جہاد فی سبیل اللہ کے جذبے کی تقویت اور شہادت کے لیے آمادگی کی علامت قرار دیا۔