تلاش
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے ذریعے ایرانی حکام کی توجہ حقیقی جنگ یعنی اقتصادی جنگ سے ہٹانا چاہتا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۷
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں اور مذاکرات کے مقصد سے جمعے کی رات تین روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ انہوں نے ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو اہم امور کو اپنی گفتگو کا مرکز قرار دیا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
سوئیڈن کے وزیراعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سماجی مشکلات کے حل کی سب سے بڑی ذمہ داری ہیومنٹیز اسکالرز پر عائد ہوتی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
ایران کے اسلامی انقلاب کو مختلف پہلووں سے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو میں انقلاب کا روحانی اور معنوی پہلو ملاحظۃ کریں
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔