SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • یکم فروری بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی کا دن

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    تحریر: نوید حیدر تقوی

  • پلاسکو حادثہ، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے فائربریگیڈ عملے کی جانبازی کی قدرداری

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں تہران میں پلاسکو عمارت کے حادثے میں فائربریگیڈ کے مومن و شجاع عملے کی فداکاری کی قدردانی کی ہے۔

  • 19 اگست کی بغاوت - اسلامی انقلاب

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2017

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

  • افغانستان کی جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷

    افغانستان کے صوبۂ فاریاب کے پولیس چیف کے ترجمان عبدالکریم یورش نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں فریقین کے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عبدالکریم یورش نے کہا کہ شمالی افغانستان میں واقع صوبہ فاریاب کے شہر المار میں ان دونوں جماعتوں سے وابستہ افراد کی جھڑپوں میں بعض شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • کالعدم جماعتیں اسلامی معاشرے کی منفی ترویج میں مصروف

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷

    مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا اسلامی اور غیر اسلامی طبقات میں تقسیم ہوگئی اور مغربی میڈیا نے اسلام کے امن کے درس کو منفی طریقے سے پیش کیا۔

  • علم کی حقیقت اور اسکے اصلی معیارات: رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ کی نگاہ میں

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    تحریر : ڈاکٹر آر نقوی

  • کوالالامپور میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    اسلامی تعاون تنظیم نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • مسئلہ فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے : ایرانی وزیرخارجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-

  • پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے

  • پلاسکو تجارتی کمپلیکس سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے

  • تھران: اسلامی لباس کی نمائش - تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷

    تھران میں سالانہ کئی ایسی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں اسلامی لباس کے شائقین با آسانی جاکر اپنے من پسند لباس خرید سکتے ہیں۔عفت و حیا اور پردہ کو عام کرنے کی راہ میں یہ بھی ایک مؤثر قدم سمجھا جاتا ہے۔

  • لندن میں اسلامی فلاحی مرکز پر حملہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی انتھک جدوجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو کل منگل کے روز، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے روضہ مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا-

  • مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں۔

  • امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت، ایران کے مستقل دشمن ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کا مستقل دشمن قرار دیا ہے۔

  • برطانوی سازشوں کی بابت رہبر انقلاب اسلامی کا انتباہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے کے بارے میں برطانیہ کی خطرناک سازشوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS