تلاش
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوتوں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں نے عشرہ فجر کے موقع پر ایک اجلاس تشکیل دیا جس میں ملک کے اہم ترین معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا.
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
مجلس شورائے اسلامی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی میرین فوجیوں کو گرفتار کرنے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے اقدام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے دیندار اور فرض شناس فوجی عہدیدار میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرنے والے پاسداران انقلاب اسلامی کے نیوی کمانڈروں کو فتح میڈل سے نوازا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد ایرانی حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے جسے رہبر انقلاب اسلامی کی بھی تائید اور حمایت حاصل ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر رہبر انقلاب اسلامی کی گہری نظر رہی ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۶
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی حکومت کے مقاصد کبھی بھی پورے نہیں ہوں گے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۶
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے قابل اعتماد قوانین و ضوابط کا حامل ملک ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے نماز اجلاس میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سبھی کو جان لینا چاہئے کہ سماجی برائیاں کم کرنے کا سب سے زیادہ موثر طریقہ نماز ہے-
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۶
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اسلامی ممالک کے بھرپور عزم کی ضرورت ہے-
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
ایران کی پالیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کا اجلاس، عالم اسلام کے مسائل و مشکلات اور ان کے حل کا جائزہ لینے کا ایک بہترین موقع ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے کے بعد امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرلینے کے پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اقدام کو بروقت اور دلیرانہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار کو سراہا ہے-
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے حالیہ بیان کو اس تنظیم کو کمزور کرنے اور اس کے اراکین کے درمیان اختلاف کا باعث قرار دیا ہے-
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیاہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے انتفاضہ قدس جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے-
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۶
"انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب متحد" کے زیرعنوان، اسلامی ممالک کی گیارہویں بین الپارلیمانی کانفرنس عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہو رہی ہے-
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایٹمی کامیابی کو ایرانی سائنسدانوں کی مہارت اور کوششوں منجملہ ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی راہ میں اپنی جان کی قربانی پیش کرنے والے شہداء اور قوم کی حمایت و پائداری کا نتیجہ قرار دیا-