تلاش
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے آل سعود حکومت کو اسرائیل کی ڈھال قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۶
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں ملک کی ایٹمی، سیاسی، قانونی اور اقتصادی کامیابیوں کی وضاحت کی ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس امریکی فوجیوں کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ فوجی مکمل طور پر سالم ہیں اور ان کو خلیج فارس میں جزیرہ فارسی میں ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ایران کی آبی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی بنا پر امریکہ کی دو فوجی کشتیوں کو روک لیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کا بنیادی ھدف اسلامی انقلاب کو نابود کرنا ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنوں کے وسیع محاذ کے مقابلے میں ہوشیاری اور دلیری کے ساتھ استقامت اور پائیداری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنوں کے وسیع محاذ کے مقابلے میں ہوشیاری اور دلیری کے ساتھ استقامت اور پائیداری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۶
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے، ایرانی عوام کے اتحاد اور اسلامی جہموری نظام کے مقتدر ہونے کو اسلامی انقلاب کے خلاف صیہونی حکومت،امریکا اور سعودی حکومت کی کوششوں کے ناکام ہونے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے زاریا شہر میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۶
تہران کے خطیب جمعہ جحت الاسلام کاظم صدیقی نے عظیم اسلامی تہذیب کے احیا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۵
تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں استقامت کے ذریعے بحرانوں کے مقابلے پر تاکید کی گئی ہے-
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
عالمی اسلامی بیداری کونسل کی سپریم باڈی کا آٹھواں اجلاس تہران میں ایک بیان جاری کر کے ختم ہو گیا۔