تلاش
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو رہنما کی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
ایران کی پارلیمنٹ میں آشوری عیسائیوں کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا خط عالمی اداروں اور مختلف ملکوں میں آج کے جوانوں کی بیداری کی روشنی لاسکتا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی کا خط آپ کی پدرانہ شفقت کی نشانی ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کے چہروں پر پڑی نقاب اتار دی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۵
ایک نوجوان ہونے کی حثییت سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا یہ پیغام مجھے ایک بیش قیمت خزانے کی مانند محسوس ہوا۔ اسکی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یہ دنیائے اسلام کی آواز ہے۔ آج کل کے اس پر آشوب دور میں عالم اسلام کے تمام مذہبی پیشوائوں کو ایسا پیغام اپنے نوجوانوں تک پہنچانا چاہیے، کیونکہ حقیقت تو یہ ہے کہ نوجوان ہی کسی ملک کی اصل طاقت ہوتے ہیں اور انقلاب برپا کرنے میں ان کا بھی بڑا کردار ہوتا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۵
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مغربی نوجوانوں کےنام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور دائمی نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری موقف ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۵
عالم اسلام کی شخصیتوں نے مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خط کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۵
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت نے دشمن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۵
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے، مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے دوسرے خط کو انتہائی اہم اور ان کی دور اندیشی کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اس قسم کی ہدایت و رہنمائی کے اثرات مستقبل میں ظاہر ہوں گے-
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
سپریم لیڈر نے مکران کے ساحل اور دریائے عمان کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ علاقہ، بحریہ کے لئے اپنی ذمہ دارایاں پوری کرنے کی راہ میں ایک بنیادی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے اور خاص طور پر اس خطے کی بحالی کے لئے حکومت کو بھی لازمی احکامات جاری کئے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولائتی نے بیروت میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی منطق دنیا کی سبھی قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے -
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے دہشت گردی کے ساتھ امریکی کھیل سے پردہ اٹھا دیا ہے-
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی میں دنیا بھر کے مومنین کی عاشقانہ شرکت کو بلاشبہ شعائر الہی میں سے قرار دیا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۵
فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے رہبر نے مغربی ملکوں کے جوانوں کے نام اپنے دوسرے خط میں مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۵
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولائتی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ۔