SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • افریقی بالخصوص دوست و اسلامی ممالک کے ساتھ بھرپور تعلقات کے لئے تیار ہیں : ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افریقی ممالک بالخصوص دوست اور اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کسی بھی حد و حدود کا قائل نہیں ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے عوامی رضاکار فورس بسیج کی صحیح تعریف پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ بسیج عوام کے اندر سے سامنے آنے والا اور عوام کا نمائندہ ادارہ ہے۔

  • عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں مجلس اعلائے اسلامی عراق کا انتباہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵

    عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر کی ملاقات

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    بولیویا کے صدر ایوا مورالس نے منگل کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں سامراجی محاذ کے مقابلے میں بولیویا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کی ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ دنیا اور لاطینی امریکہ کے علاقے میں امریکہ کی خطرناک پالیسی جوانوں کے تشخص کو تبدیل کرنے سے عبارت ہے۔

  • رضاکار فورس بسیج سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ شروع ہو چکی ہے اور غرب اردن کے فلسطینی بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم فلسطینی عوام کا ہر حال میں دفاع کریں گے-

  • رہبر انقلاب اسلامی اور بولیویا کے صدر کی ملاقات، استقامت کی تقویت پر تاکید

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے بولیویا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کے جذبے کی تقویت پر زور دیا ہے-

  • روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    تہران میں پیر کو گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا سربراہی اجلاس ہوا-

  • رہبر انقلاب اسلامی سے الجزائر کے وزیر اعظم کی ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ الجزائر کے انقلاب کے دوران اس ملک کے عوام نے سامراج کے خلاف جس جد وجہد کا مظاہرہ کیا ہے، ایران کے عوام اس کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور وہ، ان کی تحریک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے صدر کی ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵

    عراق کے صدر نے اپنے دورہ تہران میں منگل کے روز رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • روس کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ علاقے کے لئے امریکا کا طویل المیعاد منصوبہ سبھی ملکوں اور قوموں خاص طور پرایران اور روس کےلئے نقصان دہ ہے جسے ہوشیاری اور باہمی تعاون کے ذریعے اس کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں

  • دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت یہی تخریبی عناصر خاص طور پر امریکا کر رہا ہے۔

  • تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے معقول فکری تحریکوں کی تقویت ضروری ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکمانستان کے صدر سے ملاقات میں تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے عوام کو صحیح اسلامی سرگرمیوں کی اجازت دینے اور معقول فکری تحریکوں کی تقویت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کو فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کے فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں، اعلیٰ تعلیمی مراکز اور ملک کے تحقیقاتی اداروں کے سربراہوں کی ملاقات

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹم بم اور استعمار کو علم کے غلط راستے میں استعمال کے نتائج کے دو تاریخی نمونے قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں چاہئے کہ ہمیشہ ہوشیار رہیں تاکہ اخلاقیات اور معنویت علم کے ساتھ قرار پائیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور نائب وزیر خارجہ بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے اوراس کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیاں ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیوں کو ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی حملے روکے جائیں: جماعت اسلامی ہند

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵

    جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • تیرہ آبان کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کو ہزاروں طلبہ سے ملاقات میں سامراج کے خلاف ملت ایران کی جد و جہد کو منطقی ، عاقلانہ اور تاریخی تجربات پر مبنی جد و جہد قرار دیا-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS