SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • امریکہ ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے-

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی پہلی شرط پوری کر دی گئی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے فریق مقابل کی جانب سے تحریری ضمانت پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی پہلی شرط پوری ہوگئی ہے۔

  • اسٹوڈنٹس آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

    Nov ۰۳, ۲۰۱۵

    عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن تیرہ آبان کی مناسبت سے اسٹوڈنٹس آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

  • علاقائی مسائل کے بارے میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے علاقے میں امریکا اور ایران کے مقاصد میں ایک سو اسّی درجے کا فرق قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ علاقائی مسائل کے بارے میں امریکا کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کی پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔

  • شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ ہے ۔

  • ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کا کردار انتہائی موثر ہے: لاریجانی

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کے کردار کو انتہائی موثر اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵

    یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا منعقد اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے جارہے ہیں۔

  • شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار و عزادار ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط ساری ایرانی قوم کا موقف

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی روسی صدر سے ملاقات

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے روس میں منعقدہ سوچی اجلاس کے اختتام پر صدر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی

  • صدر مملکت نے رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی مذاکرات اور اس کے بعد کے مراحل میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔

  • سانحہ منیٰ کو فراموشی کی نذر نہ ہونے دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سانحہ منیٰ پر مغربی حکومتوں اور انسانی حقوق کے دفاع کی دعویدار عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ کریں گی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیار اور ساز وسامان استعمال کرے گی۔

  • اسلامی انقلاب ایران، نئے مشرق وسطی کے امریکی منصوبے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، بریگیڈیئر جنرل جزائری

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    ایران کی مسلح افواج کی جوائنٹ چیف اسٹاف کمیٹی کے ڈپٹی چیرمین ، نے کہا ہے کہ ایران کی پالیسیوں، تدبیر اور استقامت کی وجہ سے شام کی حکومت باقی ہے۔

  • پاسداران انقلاب اسلامی کا ایرو اسپیس شعبہ مشرق وسطی کی طاقتور ترین ایرو اسپیس فورس: جنرل یحیی رحیم صفوی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایرواسپیس شعبہ مشرق وسطی کی طاقتور ترین ایرو اسپیس فورس ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ محرم کا آغاز ہوگیا

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح یہاں اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی ماہ محرم کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے مثالی ذہانت رکھنے والے ملک کے نوجوانوں کو عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS