تلاش
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران میں دراندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے امریکہ کے نئے روڈ میپ کو اسلامی ممالک میں تشدد کو ہوا دیئے جانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
عراق کے ریڈیو " الثقافہ من واسط " کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس گمراہ دنیا میں عوام کی، روشنی کی جانب رہنمائی فرماتے ہیں-
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فکر و ہنر استقامت، رہبر انقلاب اسلامی کے گرانقدر افکار و نظریات کا نتیجہ ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کی اعلی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس یونین کے آٹھویں اجلاس میں استقامت اور اسلامی اقدار کے پابند بہت سے چینلوں کے اہلکاروں سے ملاقات کرنے کا موقع ملا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
افغانستان کے وزیر امور پناہ گزیناں نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے پناہ گزینوں کا احترام نیز افغاں پناہ گزینوں کے بچوں کو تعلیم کی سہولت دینے کا فرمان جاری کرکے ایک نسل کو ناخواندگی سے بچا لیا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم امریکا کو اپنے ملک میں اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کا آٹھواں اجلاس "پیغمبر رحمت اور استقامت کے ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری" کے زیر عنوان تہران میں شروع ہو گیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے دین کا پرچم پوری دنیا میں لہرا گیا-
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی سے طالبعلموں اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات (۲۰۱۵/۰۷/۱۲ - ۲۱:۴۸)
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
ایران کے اسلامی انسانی حقوق کمیشن نے یوم انسانی حقوق اور کرامت انسانی کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے-
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں قرآن اور اسلامی فن و ہنر کی ایک نمائش کا افتتاح ہوا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۵
بحرین میں آل خلیفہ کی جیل میں جمعیت عمل اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی جسمانی صحت بگڑ گئی ہے-
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۵
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۵
انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۵
القسام بریگیڈز کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کے بعد استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۳
تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۳
پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی جہادی سرگرمیاں مسلسل تیز ہوتی رہیں گی۔