تلاش
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۶
آٹھ اسلامی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے نئے الحاقی منصوبوں اور غیر قانونی اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جن کا مقصد ناجائز اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا، نوآبادیاتی قبضے کو مزید مستحکم کرنا اور خطے میں ایک نئی غیر قانونی انتظامی حقیقت قائم کرنا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۶
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے توس گیس فیلڈ اور دہلران پیٹروکیمیکل ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، عمانی فریق کے ذریعے فریقین کے پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۶
ہندوستانی علماء کی تنظیم مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے اپنے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۶
ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک کو ثالثی کی دعوت دی گئی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۶
لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۶
پاکستان میں طلبا تنظیم آئي ایس او کے عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہوئے نام نہاد غزہ امن کونسل میں پاکستان کی کسی بھی رکنیت کو مسترد اور خطے میں امریکی صیہونی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۶
پاکستانی میڈیا نے رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے گزشتہ روز کے خطاب کو بھر پور کوریج دی ہے
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۶
امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۶
آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ پٹی میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ امریکی یہ بات جان لیں کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو وہ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ایک علاقائی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سپاہ پاسداران کے بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری کے قتل کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ قرار دیا ہے
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد اسلامی انقلاب اور محورِ مقاومت کے حامیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی اور امریکی دھمکیوں کی مذمت کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۶
ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی یورپی یونین کی حرکت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپ کے اقدام کو منطق سے دور، غیرذمہ دارانہ، دشمنی اور امریکہ کی اندھی پیروی پر مبنی حرکت قرار دیا جس کا خمیازہ یورپ کو بھگتنا پڑے گا۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۶
ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۶
ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں سی این این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن صرف اس صورت میں جب مذاکرات صداقت اور حقیقت پر مبنی ہوں-
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے چھے سو علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۶
ایرانی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں ناکام رہے ہیں۔