تلاش
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۵
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار پیغمبر اعظم انیس فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ آج منگل کو جنوب مغربی ایران میں شروع ہوگیا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے جارحیت یا اسلحے کے استعمال کی دھمکیوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کو بہترین اور عالی سطح کا قرار دیتے ہوئے سافٹ وار اور ابلاغیاتی جنگ کے خطرات پر توجہ دینے اور ان کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۵
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کا جواب وہ قومی اتحاد ہے جو ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر نکالی جانے والی ریلیوں میں اپنی بھرپور شرکت سے دیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۵
ایران میں انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والے جشن اور عظیم الشان ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۵
اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۴
ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے خطاب میں امریکیوں کو جواب دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ دشمن اس حقیقت سے غافل ہیں کہ رہبر انقلاب اسلامی کی دانشمندانہ رہنمائی اور میدان عمل میں ہمیشہ موجود رہنے والے عوام کی بدولت ان کا کوئي بھی سازشی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام