تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۲
قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کی خاصی مقبولیت کے بعد اب اُس کا ترجمہ اسپینش زبان میں بھی کر دیا گیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اہداف کا اعلان کردیا ہے
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۲
اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۲
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۲
فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کا روح پرور اور معنوی عمل رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر معزز شخصیات کے ہاتھوں انجام پایا۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۲
ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۲
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی کھڑی کردہ رکاوٹوں کے باوجود ایران جدیدترین ایٹمی ٹیکنالوجیوں کے میدان میں داخل ہوگیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۲
چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۲
ان دنوں حسن روایتِ قدیم تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک کے معروف علماء، خطباء اور مداحان اہلبیت تقریر اور نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ یہ مجالس کورونا پروٹوکول کے پیش نظر بغیر عزاداروں کے منعقد ہوتی ہیں تاہم ان مجالس کو مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۲
ایران کے صدر نے کہا کہ سامراج کے خلاف جدوجہد اسلامی انقلاب کے علاقے پر پڑنے والے اثرات کا نتیجہ ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۲
غزہ پر اسرائیل کی جاری جارحیت پر ایران نے اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۲
ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ ، شہید صحافی شیرین ابوعاقلہ اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر منڈیلا کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۲
ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔