تلاش
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام کی سیرت و حیات طیبہ کو زندگی کے تمام شعبوں میں اسوہ اور نمونہ قرار دینے پر تاکید کی ہے
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
روس کی وزرات خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۲
قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۲
ایران کے مقدس شہر قم کے 19 دی 1356 ہجری شمسی کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام سے براہ راست ٹی وی کے ذریعے خطاب فرمایا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جس میں کورونا پابندیوں کے پیش نظر قائد انقلاب اسلامی تنہا حاضر مجلس ہوتے ہیں اور یہ پروگرام ایرانی ذرائع ابلاغ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۲
یمن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں جن کو تاریخ نے لا زوال بنا دیا۔