SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱

    علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہفتہ کی شب 93 سال کی عمر وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

  • آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • انقلاب اسلامی کے بے لوث خدمتگزار اور سینیئر صحافی سید ساجد حسین رضوی انتقال کر گئے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱

    ایران کے اردو ٹی وی چینل ’سحر‘ اور ریڈیو تہران سے جڑے معروف سینیئر صحافی اور میزباں سید ساجد حسین رضوی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔

  • میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱

    آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔

  • آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے پچہترویں اسکواڈرن کے اسٹریٹیجک مشن نے عالمی سامراج کو مبہوت کر دیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحری مشن کی کامیابی پر رہبرانقلاب اسلامی کا مبارکبادی کا پیغام

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی بحری مشن سے کامیاب واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • اسلامی مزاحمت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے: صدر ایران

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے تہنیتی پیغام کے جواب میں کہا ہےکہ اسلامی مزاحمت کی طاقت نے انقلابی جوانوں کو صیہونی حکومت کے لئے ڈراونے خواب میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: اقوام متحدہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہ اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • تمام اسلامی ممالک بالخصوص پڑوسیوں کے ساتھ نیک تعلقات کے خواہاں ہیں، داعش کی حمایت نہیں کرتے: طالبان ترجمان

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱

    طالبان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی۔

  • پاکستان میں اسلامی فن و خطاطی کا فروغ - ڈاکیومنٹری

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2021

  • ایران کے نئی کابینہ سے رہبرانقلاب اسلامی کاخطاب

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو افغانستان کے مظلوم مسلمان عوام کا طرفدار قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومتوں سے ہمارے روابط ایران کے تئیں ان کے طرز عمل پر منحصر ہیں۔

  • صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ آج ہفتے کی صبح قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • صدر رئیسی اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر پہنچے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱

    ایران کے ساتویں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی باضابطہ طور پر اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر پہنچے اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے صدر رئیسی کی کابینہ کے انیس میں سے اٹھارہ وزرا کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔

  • ایران کی کامیابی اور امن و سلامتی کا راز قائد انقلاب اسلامی کی ذہانت و بصیرت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی کی دشمن شناسی اور سکیورٹی کے حوالے سے انکی دور اندیشی اور سوجھ بوجھ کے طفیل میں ایران دشمن کی بہت سی سازشوں سے محفوظ رہا ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہی۔

  • ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱

    ایران میں اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا عبد الحمید نےایک اہل سنت کو ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کرنے پر قائد انقلاب اسلامی کے فیصلے کی قدردانی کیا ہے۔

  • طالبان نے اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کردیا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان نے افغانستان میں اپنی اسلامی امارت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS