تلاش
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے مہاجر کیمپوں میں آباد فلسطینیوں کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۱
یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۱
ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۱
سحر نیوز رپورٹ
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2021
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات میں اصل فاتح ایرانی عوام کو قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ساتھ ساتھ مراجع کرام اور اعلی سیاسی اور حکومتی شخصیات نے بھی اپنے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور عوام سے ووٹنگ کے عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح چھے بجے ختم ہوگئی ہے اور چوبیس گھنٹے کے اس خاموشی کے درمیان ایران کے عوام پوری سنجیدگی کے ساتھ صدارتی امیدواروں میں سے بہترین شخص کے انتخاب کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے میں مصروف ہیں۔ ایران کے عوام جمعہ 18 جون کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔