SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۱

    عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔

  • انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    May ۰۷, ۲۰۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔

  • عدل و انصاف کا قیام اسلامی جمہوری نظام کا اہم ترین ہدف

    May ۰۴, ۲۰۲۱

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عدل و انصاف کا قیام اسلامی جمہوری نظام کا اہم ترین ہدف و مقصد ہے۔

  • اطلاع : یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۴, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • خطے میں اسلامی استقامت پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور مضبوط

    May ۰۳, ۲۰۲۱

    عالمی یوم القدس دنیا کے مسلمانوں کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا دن ہے۔

  • زاویہ نگاہ - رہبرانقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2021

  • یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے ذاتی زندگی اور حکومت داری دونوں میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کی تاکید فرمائی ہے۔

  • آدابِ حکومت علی (ع) سے سیکھنے کی ضرورت ہے: قائد انقلاب اسلامی (مکمل خطاب) ۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔ آج کے اس خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔

  • اعلان ؛ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    May ۰۱, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار 2 مئی کو یوم معلم کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا اسرائیل کو سخت ترین انتباہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے کسی بھی اقدام کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔

  • سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»

  • بیت المقدس کے اسلامی تشخیص پرتاکید

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔

  • سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔

  • سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔

  • سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱

    ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن کا انعقاد

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱

    ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاريخ 2021/04/11

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS