SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے حوالے سے خصوصی پروگرام

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/04/06

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/04/04

  • یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاريخ 2021/04/01

  • امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱

    صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات

  • شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔

  • ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں؛ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کا بیان

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو تباہ کن عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بعض ممالک خارجہ پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے دہشت گردی کا سہارا لے رہے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب - خصوصی رپورٹ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2021

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے آبدوز کی تیاری

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱

    ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-

  • نئے ایرانی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کاغذی وعدے نہیں پابندیوں کا عملی خاتمہ اولین شرط ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پر اعتبار نہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-

  • عیدنوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیفام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱

    حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔ 

  • عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا

  • نوروز کی اہمیت و عظمت رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں !

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱

    ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 2021/03/14

  • عید مبعث کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS