تلاش
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے دباؤ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی قوتِ مزاحمت کو عالمی مبصرین کے لیے حیرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے استقامتی محاذ کے عزم کو مضبوط کیا ہے
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2020
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور ٹھنڈک کے باوجود کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے جشن انقلاب میں شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کا یادگار جشن منایا -
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2020
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
11 فروری کی عظیم الشان ریلیوں کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا براہ راست کوریج کریں گے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۰
امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اگر اسلامی انقلاب نہ آتا تو امریکہ اور صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالم اسلام پر مسلط رہتے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کررہے ہیں۔