تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے سازشی سینچری ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے اہداف و مقاصد سے تجدید عہد کیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل منصوبے کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور پر مسلمان علمائے دین سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی امنگوں کی تباہی کی سازش کا سنجیدگی سے مقابلہ کریں۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۰
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں سینچری ڈیل کے نفاذ اور اسے تسلیم کرنے کے تعلق سے کسی بھی طرح کی شراکت داری کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو فلسطینی قوم معاف نہیں کرے گی-
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۰
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ اسی کے ساتھ ایران کے اسپیکر نے اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے امریکا کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی بھر پور مخالفت کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دنوں کے غیر معمولی اور تاریخ ساز واقعات ایران اور اس کے انقلابی عوام کی عظمت و وقار کا واضح مصداق ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2020
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔