SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں مخالف سیاسی رہنما گرفتار

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت نے ایک مخالف سیاسی رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے خطے میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی سعودی عرب، قطر اور کویت کی مالی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں داعش کے لئے امداد جمع کئے جانے پر عراق کا اعتراض

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶

    عراق نے فلوجہ کی آزادی کے آپریشن کے تعلق سے سعودی حکومت کی فتنہ انگیزی اور مداخلت پر سخت اعتراض کیا ہے۔

  • سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں دہشت گردی کے ذمہ داری ہیں، شامی وزارت خارجہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶

    شام کی وزارت خارجہ نے خطے کے بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو ملک میں جاری بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • عراق کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶

    عراقی پارلیمنٹ کے رکن موفق الربیعی نے عراق میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کے بیانات کو اشتعال انگیز اورعراق کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے حملوں کے خلاف یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی جوابی کارروائی

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے زمینی اور فضائی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔

  • سعودی عرب نے داعش کی مدد کا اعتراف کر لیا

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے دہشت گرد گروہ داعش کی مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔

  • سانحہ منی، عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶

    ایران نے سانحہ منا کے تعلق سے عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶

    آل سعود حکومت نے دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا کر دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کے سفیر پر عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶

    عراق کے صوبہ الانبار کی نجات کونسل کے سربراہ حمید الہایس نے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر پر دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔

  • تیل کی منڈی میں سعودی عرب کے تخریبی اقدامات جاری

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے تیل کی منڈی کے کوٹے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رقابت اور مقابلے میں یورپ میں اپنے لائٹ کروڈ آئل کی قیمت کم کر دی ہے۔

  • دہشت گردی کی آگ جلد یا بدیر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں منجملہ سعودی عرب تک بھی پہنچ جائے گی : ایران

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی آگ جلد یا دیر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں منجملہ سعودی عرب تک بھی پہنچ جائے گی- تہران نے اسی طرح دہشت گردی سے متعلق امریکا کی سالانہ رپورٹ کو بھی سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے

  • سلمان بن عبدالعزیز عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کے لیے تیار ہیں: سابق سعودی جنرل

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کر رہا ہے۔

  • یمن کے خلاف فوجی آپریشن کی شکست اور خطے کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کی ناکامییوں کا اعتراف

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کے خلاف جنگ میں ناکامی کی بنیادی وجہ اتحادی ممالک کی طرف سے اپنی ذمہ داریوں کی عدم ادائیگی ہے اورریاض کواس کی ہرگز توقع نہیں تھی

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے بدستور جاری

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے جارح طیاروں کے حملے بدستور جاری ہیں

  • سعودی عرب کے شاہ سلمان کی حالت ابتر

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کا مطالبہ جرم ہے: انسانی حقوق کی تنظیم

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    یورپ - سعودی عرب انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جو شخص عوام کے حقوق کا مطالبہ کرتا ہے اسے حکومت مجرم تصور کرتی ہے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین کے لئے بڑے پیمانے پر سزائے موت کا حکم

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    آل سعود کی عدلیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے اس ملک کے مزید کئی شہریوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے-

  • سعودی عرب میں 14 شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چودہ شیعہ مسلمانوں کو بے بنیاد الزام کے تحت موت کی سزا سنائی ہے۔

  • سعودی عرب تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھول رہا ہے

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    خبری ذرائع نے تل ابیب میں عنقریب ہی سعودی سفارتخانہ کھولے جانے کی خبر دی ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS