SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶

    آل سعود کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • عراق کی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں پر ریاض کو بغداد کا انتباہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    عراقی پارلیمنٹ نے عراق کی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی بابت ریاض کو خبردار کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا جس میں درجنوں عام شہری شہید ہو گئے۔

  • سعودی عرب کی شام مخالف دھمکیاں بے سود پروپیگنڈہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور عوام نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر طرح کی جارحیت کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور اب کے بعد وہ زیادہ طاقت کے ساتھ ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔

  • سعودی عرب کے شہر الربوعہ پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں واقع شہر الربوعہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • افغانستان، حکمتیار کی جانب سے جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶

    افغانستان کی رفاہ ملی پارٹی کے رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ سابق جہادی لیڈر حکمت یار نے یمن میں مسلم کشی کے عمل میں سعودی عرب کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶

    ترکی کے ذرائع نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید کی ہے۔

  • صنعا میں پانی کی تنصیات پر سعودی عرب کی بمباری

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں پانی کی تنصیات پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب کی ایران مخالف مخاصمانہ کارروائیاں جاری

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے ایران کے خلاف اپنی مخاصمانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی سائٹوں کو ہیک کرنے کی نئی کوشش شروع کر دی ہے-

  • علاقے میں سعودی عرب کی لاحاصل مہم جوئی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶

    مشرق وسطی کے علاقے میں گذشتہ ایک سال کے دوران سعودی شاہ کی مہم جوئی سے اس ملک کی حکومت کے لئے کافی سخت حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • برطانیہ کو سعودی عرب کو اسلحہ بیچنا بند کرنا چاہئے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے برطانیہ سے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے: حسین سلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا برّی فوج شام بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے۔

  • یمن میں بندرگاہ پر سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کا حملہ پسپا

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن کے صوبہ حجہ کی میدی بندرگاہ پر سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا ہے -

  • یمنی طلبا کی جانب سے سعودی عرب کے مظالم کی مذمت

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    یمن کے طلبا نے اپنے ملک میں سعودی عرب کے مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب شام میں برّی فوج بھیجنے کے لئے کوشاں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    شام کا بحران سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر مبنی عالمی برادری کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب کی فوج کے ترجمان نے شام میں برّی فوج بھیجنے کی کوشش اور آمادگی کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری ، متعدد عام شہریوں کا قتل عام

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بارپھر یمن کے تین صوبوں پر بمباری کرکے عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے -

  • سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر میں شدید قلت

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کا حجم گھٹ کر گزشتہ چار برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

  • سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶

    یمنی ذرائع کے مطابق جنوبی سعودی عرب کے ایک ایئرپورٹ پر اسرائیل کے دو جاسوس طیارے اترے ہیں۔

  • سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بم استعمال کئے

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS