SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔

  • عرب حکومتوں اور لیڈروں کا د‏شمنوں جیسا رویہ، ‏غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔

  • غرب اردن میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ جس کے بارے میں حماس نے بھی خبردار کیا ہے؟ تماشائی عرب ممالک کی غیرت کو کس نے للکارا؟

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴

    حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں غیر متوقع اقدامات کا انتظار کرے۔

  • جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴

    جاپان نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی بنا پر چار صیہونی انتہاپسندوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • غزہ میں دم توڑتی انسانیت کا تماشا دیکھنے والا عرب لیگ ایران کے خلاف زہر اگلنے میں سب سے آگے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔

  • عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴

    دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • عرب دنیا میں ایرانی فن کار کی دھماکہ خیز انٹری

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴

    عراقی سیریل "آمرلی" میں "مصطفی زمانی" کی شاندار اداکاری کے بعد اس اداکار نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی "ہادی مقدم دوست" کی فلم "عطر آلود" میں اپنی تازہ اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔

  • علی باقری سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    May ۲۳, ۲۰۲۴

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔

  • عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ

    May ۱۷, ۲۰۲۴

    بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑایا (ویڈیو)

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴

    عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے یہ تصویر شائع کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ایران کو اسرائیل کا سخت جواب!!

  • عرب ممالک کا مدرز ڈے اور غزہ کی مائیں

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴

    عرب ممالک میں مدرز ڈے کے موقع پر اور غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے ان عرب ممالک کے حکمرانوں کی بے عملی کے سائے میں فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

  • بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴

    یمنی فوج نے فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ عرب میں ایک اور صیہونی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطینی سرزمین پر اسرائيلی قبضہ بین الاقوامی انصاف کی توہین ہے: عرب لیگ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴

    عرب لیگ نے اسرائیل کی غاصب حکومت کے توسط سے فلسطینی علاقوں پر قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا ہے-

  • سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔

  • عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔

  • امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳

    متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • صیہونی انتہا پسند کا غیر انسانی بیان، عرب حکام پھر بھی خاموش

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے ثقافتی ورثے کے وزیر نے اپنے تازہ ترین غیر انسانی بیانات میں کہا کہ غزہ پٹی میں ایٹمی بموں کا استعمال ہی واحد ممکنہ حل ہے۔

  • مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔

  • عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS