SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲

    سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔

  • پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کا اختتام

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲

    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔

  • عرب ممالک، امریکی فوجیوں کے لئے سونے کی چڑیا ہیں!

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک، ریٹائرڈ امریکی جرنیلوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش مقام بن گئے ہیں۔  

  • صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲

    فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا

  • متحدہ عرب امارات اوربحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲

    وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲

    فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی ۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔

  • یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲

    القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروہ کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 21 یمنی باغی اور6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • متحده عرب امارات میں افغان پناه گزینوں کا مظاہره

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲

    افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔

  • امریکی چینل کا انکشاف، تہران سے تعلقات کے خواہاں ہیں عرب ممالک

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲

    امریکی چینل سی این این نے خبر دی ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ تعامل اور تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔

  • یمنی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے فوجی اڈے

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    متحدہ عرب امارات نے آبنائے باب المندب کے قریب واقع دو یمنی جزیروں میں اپنے فوجی اڈے قائم کر لیے ہیں۔

  • عرب ذرائع ابلاغ میں ایرانی سیٹلائٹ خیام کی کامیابی کے چرچے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲

    ایرانی ماہرین کے تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کی کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچنے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونے کے چرچے عرب ذرائع ابلاغ میں ہو رہے ہیں۔

  • یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • عراق، عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲

    شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عرب نیٹو کی تشکیل کا کیا مقصد ہے، کیا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲

    ایک مصری سیاست دان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر عرب نیٹو کی تشکیل کا خواب کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے۔

  • ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲

    متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے سلسلے میں امریکی ایما پر صیہونی حکومت اور عرب ممالک کی نشست

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲

    امریکی اخبار Axious نے فاش کیا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل، سعودی عرب اور خلیج فارس کے چار ممالک سمیت 30 ممالک کے سفارتکاروں اور اعلی حکام نے امریکی وزارتِ خارجہ کی سفارش پر حزب اللہِ لبنان کی پیشرفت کو روکنے اور اسکے اثرو رسوخ کو روکنے کے مقصد سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا ہے۔

  • انداز جہاں - بائیڈن کا دوره، دنیای عرب اور عالم اسلام کے خلاف سازش

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 07/ 2022

  • عرب نیٹو کی شکست اور ناکامی پر تاکید

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS