تلاش
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۰
عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2020
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۰
متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس خیانت و غداری کے خلاف مسلمانوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں نے بھی پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۰
امریکہ کی اسلامی روابط کونسل نے عرب حکام اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی برقراری کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے جس کے بعد وہائٹ ہاوس کے اردگرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
امن و صلح کے نام پر رائج ہو رہی عرب اسرائیل دوستی کو دنیا کے حریت پسند اور سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد ایک تلخ سیاسی چٹکلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات، ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا، غاصبوں کے محاذ میں شمولیت اور مسئلہ فلسطین کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے والے عرب حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور اقوام ان کا خاتمہ کر کے ایک عبرت ناک انجام انکے لئے رقم کریں گی۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
بیداری اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے امارات و بحرین کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کئے جانےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
ایران کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
فلسطینی نوجوانوں نے آج ہونے والے مظاہرے میں عرب لیگ کے تابوت کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والےسازشی معاہدے کی عرب لیگ کی جانب سے مذمت نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
یمن کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے مواقف کو غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ مواقف کی حمایت میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ عملی طور پر اپنی حیثیت کھو چکی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ اب بیدار اور فلسطینی قوم کی حامی قوموں کی نمائندہ نہیں رہا۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے عرب لیگ کو وابستہ اور خائن ممالک کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔