SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن کے تیل پر متحدہ عرب امارات کی نظریں

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات یمن میں تیل کی تصیبات سمیت اس ملک کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • عرب امارات کے ولیعہد کورونا وائرس میں مبتلا

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰

    کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

  • ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰

    فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔

  • عرب ممالک کے تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں : آئی ایم ایف

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ آئی ایم ایف نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو دوہزار چونتیس تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کی بابت خبردار کیا ہے

  • بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

  • عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی کیا سینچری ڈیل کو مسترد

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰

    عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے سازشی سینچری ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔

  • عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰

    عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔

  • عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو حماس کا انتباہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں سینچری ڈیل کے نفاذ اور اسے تسلیم کرنے کے تعلق سے کسی بھی طرح کی شراکت داری کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو فلسطینی قوم معاف نہیں کرے گی-

  • سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے

  • متحدہ عرب امارات میں محسوس ہوئی کورونا کی آہٹ ۔ تصاویر

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کے پتہ لگانے کی خبر دی ہے جس کے بعد مقامی باشندوں میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • یمن، متحدہ عرب امارات کے کرتوت، القاعدہ کے متعدد دہشت گرد آزاد

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰

    یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے متعدد عناصر کو آزاد کر دیا تاکہ جنوبی یمن میں واقع شبوہ صوبے کے حالات کو ناامن کر سکے۔

  • متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ پاکستان

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰

    محمد بن زید النہیان آج بروز بدھ اسلام آباد کا دورہ کریں گے اوراس ملک کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

  • عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹

    تیونس کے سبزی فروش نوجوان محمد بوعزیزی نے 17 دسمبر 2010 کو پولیس کے تشدد کے نتیجے میں خودسوزی کرلی تھی۔ یہ خود سوزی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز اور عرب ڈیکٹیروں کے سقوط کا باعث بنی-

  • لیبیا کے شہر مصراتہ پر متحدہ عرب امارات کےڈرون طیاروں کا حملہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی

  • عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹

    اسرائیلی حکام پر ایران اور اس کے اتحادیوں کی مسلسل بڑھتی فوجی طاقت کا اتنا خوف طاری ہو گیا ہے کہ وہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو پڑھ ہی نہیں پا رہے ہیں ۔

  • عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (پہلا حصہ)

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو جن کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے ان دنوں بڑی محنت سے کچھ عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے دوستانہ تعلقات کی باتیں بار بار کر رہے ہیں ۔ اسی لئے انہوں نے مشکوک بیانات کا سہارا لیا ہے۔

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹

    ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات، مزاحمت کے خلاف جنگ سے سازش تک

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات نے یمن کے خلاف جنگ میں مشارکت کے بعد، لبنان اور عراق کے خلاف سازش میں بھی فعال کردار ادا کیا ہے-

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹

    اسرائیلی میڈیا نے سعودی حکام کے ساتھ صیہونی حکام کی ملاقاتوں کی اضافے کی خبر دی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS