تلاش
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۶
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں روز افزوں بیرونی مداخلتوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
مختلف فلسطینی تنظیموں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل امریکہ فوجی مشقوں میں شرکت کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۶
موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۶
لبنان کے وزیراعظم تمام سلام نے اپنے ملک کی حکومت کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے حزب اللہ تحریک کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۶
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران اور بعض عرب ممالک کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں اپنے مواقف بیان کئے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۶
فلسطین کی تحریک فتح نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ساز باز مذاکرات کے پیچھے عرب ممالک کے بعض اہداف کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے نئے سیکریٹری جنرل کے بیان کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۶
کویت میں امن مذاکرات جاری رہنے کے باوجود سعودی عرب یمن کے مختلف شہروں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۶
خلیج فارس تعاون کی جانب سے حال ہی میں اس تنطیم کے رکن ملکوں میں اخوان المسلمین کی سرگرمیوں کو غیرقانونی قرار دیے جانے کے فیصلے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اخوان المسلمین کے مزید کئی افراد کو قید کی سزا دے کر جیل میں ڈال دیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۶
یمن میں گزشتہ دو دنوں کے دوران متحدہ عرب امارات کا دوسرا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۶
عراقی حکومت نے ملکوں کے ذرائع ابلاغ نے اپیل کی ہے وہ فلوجہ آپریشن کے بارے میں جھوٹی اور اشتعال انگیز خبریں نشر کرنا بند کردیں۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۶
شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے نتائج پرعرب لیگ نے خبردار کیا ہے-
-
May ۱۴, ۲۰۱۶
داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف
-
May ۱۲, ۲۰۱۶
متحدہ عرب امارات اور امریکا کے فوجی جنوبی یمن میں عام شہریوں کے خلاف کارروائیاں انجام دے رہے ہیں
-
May ۱۰, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۶
عرب لیگ نے شام کے شمالی شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کو پائیدار بنائے-
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۶
علاقائی ممالک میں ایران کی مداخلت کا دعوی سعودی عرب کے اشتعال دلانے کی وجہ سے خطے کے بعض عرب ممالک کی مشترکہ حکمت عملی میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۶
امریکی دفاعی جریدے نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان فوجی تعاون کے خفیہ معاہدے کا انکشاف کیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۶
شام کے وزیراعظم نے کئی عرب اور مغربی ممالک پر بحران شام کے سیاسی حل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۶
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے مغربی ایشیاء کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی سے کیا ہے۔