تلاش
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۶
یمنی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعز کے ایک مصروف بازار پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۶
یمن کی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ مکے کی فضائی حدود میں یمن کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۶
انصاراللہ یمن نے سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد سعودی عرب کا فضائی محاصرہ بتایا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۶
یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۶
سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۶
یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انصاراللہ کے میزائل حملوں کے بعد خمیس مشیط میں سائرن بج اٹھے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۶
یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے آبنائے باب المندب کی جانب سعودی حمایت یافتہ مسلح عناصر کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۶
یمنی عسکری ذرائع نے انصاراللہ تحریک سے وابستہ مسلح افواج کے ذریعے صوبہ تعز کے التربہ نامی علاقے اور الشامیتین اور ساما شہروں کو سعودی حمایت یافتہ فورسز کے کنٹرول سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۶
یمنی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ صنعا نے اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے مسلسل قربانیاں دی ہیں اور واضح کیا ہے کہ درحقیقت سعودی حکومت ہی ان مقدس مقامات کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۶
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن "حزام الاسد" نے کہا کہ یمن کے میزائل اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناتے ہیں اور عام شہریوں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۶
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۶
یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے صوبہ حضرموت کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب سے وابستہ فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے ایک نئی کارروائی انجام دی ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۶
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صنعا نے ایک بڑے آپریشن میں، مأرب اور حضرموت صوبوں میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے کیمپوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۶
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے اقتدار اعلیٰ، خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر نے عراق کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کو بلاجواز اور ملکوں کے درمیان تعلقات کے اصولوں سے خطرناک انحراف قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۶
سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۶
سعودی مشاورتی کونسل کے ایک سابق عہدیدار نے تہران کے خلاف کشیدگی میں اضافے کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی جنگ ایک "بڑا اور تباہ کن جوا" ہوگا۔