تلاش
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۳
شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم سے کم ایک یمنی عام شہری شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۳
سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۳
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۳
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۳
سعودی حکام کی جانب سے ملکی نظم و نسق کے ڈھانچے میں کی جانے والی تبدیلیاں اور خواتین پر سے بعض پابندیاں ہٹانے کے دعوؤں کے باوجود درجنوں خواتین آل سعود کی جیلوں میں غیر انسانی حالات میں زندگی گزار رہی ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۳
سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سو اڑتیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۳
جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں، میزائلوں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب یمن کی سپریم نیشنل پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی کے خاتمے کے نتائج کی بابت، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو ایک بار پھر خبر دار کیا ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۳
جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو سو چالیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۳
سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۳
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا عیسوی سال شروع ہونے کے بعد سے اب تک یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت میں سات عام شہری شہید اور اکیانوے دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۳
جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۳
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۳
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۳
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔