تلاش
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ اور دارالحکومت صنعاء پر شدید حملے کئے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعوی اتحاد کے فضائی حملے میں کئی عام شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے میں کم سے کم 12 افراد شہید اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
عراق کی رضاکار فورس تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ دنیا نے آل سعود کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر لی ہيں۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صنعا میں ایک اسپتال پر بمباری کی ہے جبکہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دیگر علاقوں پر بھی اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۲
صنعا کے ایک مقامی عہدیدار نے عام معافی کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کے ہزاروں جنگجؤوں کے اس اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلینے کی خبر دی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے باضابطہ طور پر اپنے جھوٹ کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود جو سماجی کارکن کے طور پر مشہور ہیں، تین سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد رہا کر دی گئیں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۲
جنگ یمن میں پے در پے ناکامیوں اور رسوائی کے بعد جارح سعودی اتحاد نے یمن کی ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کیے جانے والے جعلی ویڈیو کلپ کو ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۲
یمن کے مستعفی و مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کا ایک وفادار اور سینیئر کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۲
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے توپخانے سے حملے میں 4 عورتیں اور بچے شہید ہوئے۔