SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن کےخلاف سعودی جارحیت

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں کے شدید حملے جاری ہیں۔

  • الحدیدہ پر مکمل کنٹرول کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں ۳۹۹ حملے کئے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے خیال سے ایک بار پھر ۳۹۹ حملے کر اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں تباہ یمن کا بنیادی ڈھانچہ+ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱

    غریب عرب ملک یمن کے خلاف سعودی عرب نے اتحاد بنا کر حملے شروع کر دیئے اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔

  • جارح سعودی اتحاد کے مظالم کے خلاف یمنی شہریوں کا مظا ہره

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف یمنی شہریوں کا مظاہرہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱

    مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کر کے اس اتحاد کے بہیمانہ جرائم کی سخت مذمت کی۔

  • یمنیوں نے ڈرون سے سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱

    یمن پر جمعرات سے سعودی بمبار جوازوں کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو کئی شہروں پر ڈرون سے کارروائی کی ہے

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کا ڈرون حملہ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱

    عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی ڈرون کارروائی کی خبر دی ہے۔

  • الحدیده سے پسپائی اختیار کرنے کا سعودی اعتراف

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسز کا حملہ، پیٹریئٹ سسٹم ناکارہ ثابت ہوا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱

    سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسزنے ہوائی کارروائی کی ہے۔

  • آخرکار سعودی اتحاد نے الحدیدہ سے پسپائی کا اعتراف کیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱

    یمن پر جارج سعودی اتحاد نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسکی فورسز صوبے الحدیدہ سے پسپا ہو چکی ہیں۔

  • انداز جہاں - جنگ یمن اور سعودی اتحاد کے جرائم

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2021

  • سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کا ڈرون آپریشن

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے جنوب مغربی علاقے پر ڈرون سے کارروائی کی ہے۔ سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کی اس کارروائی کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے اس ڈرون کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا۔

  • پسپائی سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی یمن پر اندھادھند بمباری، 19 شہید و زخمی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملوں میں 19 عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • صوبہ الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے

  • زاویہ نگاہ - یمن میں سعودی اتحاد کی پسپایی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2021

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS