SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحاد نے کی ایک دن میں302 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    یمن کےصوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • جیزان میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، متعدد سعودی زرخرید ایجنٹوں کی ہلاکت

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے جیزان کے کئی علاقے یمنی فوج اور رضاکار عوامی فورس کے کنٹرول میں آگئے ہیں۔

  • سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب، البیضا اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی کامیابیاں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱

    بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔

  • عراق میں قیام امن و پائیداری میں ایران ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے ، عراقی وزیر اعظم نے سعودی پروپگنڈے پر دیا جواب

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱

    عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن و استحکام کے لئے ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے دوسری جانب عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل حق نے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کی جڑ امریکا ہے -

  • یمن میں سعودی اور اماراتی ایجنٹوں میں خونی جنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱

    یمن کے با خبر ذرائع نے سقطری جزیرے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو بائیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • یمن پرجارحیت میں سعودی اتحاد کی بربریت

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، سالانہ ہزاروں کینسر میں مبتلا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱

    یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہونے والے یمنی بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے واضح کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے پاس یمن میں شکست تسلیم اور اس ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔

  • یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • مختلف یمنی صوبوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں الجوف، صعدہ اور البیضا کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ان صوبوں کے مخۃلف علاقوں پر شدید بمباری کی۔

  • تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱

    IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔

  • امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی ایک بار پھر جارحیت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے ۔

  • انسانی حقوق اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والا سعودی اتحاد

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱

    سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS