SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی ولی عہد کے نام اردن کا غصے بھرا پیغام

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱

    اردن کی جانب سے سعودی ولی عہد بن سلمان کوبھیجے جانے والے زبانی پیغام میں، حالیہ بغاوت میں ان کے کردار پر سخت برھمی کا اظہار کیا گیا ہے

  • جارح سعودی فوجی مورچے چھوڑ کر فرار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں اچانک کارروائی کرتے ہوئے سعودی فوجی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن ؛ شہر مآرب کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱

    یمن کے صوبے مآرب میں اس ملک کی مسلح افواج کی تیز رفتار پیش قدمی کے ساتھ ہی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر مآرب کے رہائشی علاقوں کو شدید ترین حملوں کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

  • سعودی فضائیہ کے اڈے پر بارودی ڈرونز سے حملہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱

    سعودی عرب بالخصوص سرحدی صوبے جیزان میں ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔

  • فرزندان یمن نے صیہونی و سعودی آلہ کاروں کو بھاری شکست دی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱

    یمن، حجہ محاذ پر سعودی و صیہونی آلۂ کاروں اور یمنی جیالوں کے مابین جاری جنگ میں سوڈان کے آلۂ کار فوجیوں کو بھاری ہزیمت اٹھانی پڑی جس کے بعد بڑٰی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود یمنی فورسز کے اختیار میں آ گیا۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے درمیان داخلی جنگ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • مآرب میں جارح سعودی اتحاد اور کرائے کے فوجیوں کے درمیان ہی شدید جھڑپیں

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱

    یمن کے صوبہ مآرب میں مستعفی و مفرور یمنی صدر منصور ہادی ، جارح سعودی اتحاد اور حزب الاصلاح کے ایجنٹوں اور کرائے کے فوجیوں کے درمیان ہی شدید جھرپیں شروع ہوگئی ہیں اور اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہیں-

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صعدہ ، الجوف اور البیضا صوبوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ الجوف اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں-

  • یمنی حملہ، سعودی ہوائی اڈوں کی سرگرمیاں معطل

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد سعودی ہوائی اڈوں سے پروازوں کی آمد و رفت کئی گھنٹے تک معطل رہی۔

  • سعودی اتحاد کو پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، یمن

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیاجا ئے گا۔

  • آرامکو اور سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائیل حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱

    یمنیوں کے ڈرون اور میزائیل حملوں پر آرامکو اور سعودی اتحاد سے وابستہ ذرائع نے چپ سادھ لی ہے: عالمی ذرائع ابلاغ

  • سعودی فوجی ٹھکانے یمنی فورسز کے حملوں کی زد میں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱

    یمن کی فوج کی فضائیہ نے حنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے میں فوجی تنصیبات اور ملک خالد ایئربیس پر جوابی ہوائی حملہ کیا ہے -

  •   مآرب میں سعودی اتحاد سے وابستہ 22 فوجی ہلاک

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن کے صوبہ مارب میں شکست کےبعد نیا سعودی منصوبہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: مآرب میں شکست سے بچنے کے لئے نیا سعودی منصوبہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں صوبے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اس صوبے میں حتمی شکست سے بچنے کے لئے ریاض نے صنعا کو نئی تجویز پیش کی ہے-

  • محمد بن سلمان، خطے کے اگلے صدام حسین ہیں: حکومت مخالف سعودی رہنما

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے ایک حکومت مخالف رہنما نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کے ولی عہد اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں تو ہم علاقے میں ایک نئے صدام حسین کو دیکھیں گے۔

  • مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی کی بنا پر سعودی اتحاد نے صوبے کے مغربی علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

  • سعودی فوجی ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان ایئر بیس کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد کا اہم فوجی کمانڈر ہلاک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱

    یمن کے خلاف قائم سعودی جنگی اتحاد کا ایک اہم کمانڈر صوبہ مآرب میں جاری جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS