تلاش
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۱
ایک صیہونی ٹی وی چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے سعودی حکام سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۱
یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۱
سعودی عرب کو امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے جس میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۱
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 148 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۱
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۱
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں صوبہ مآرب میں مشروط جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۱
انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۱
یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۱
یمن کے صوبے مارب کے قبائل نے ریاض کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
امریکہ: صرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۱
یمنی انقلابیوں نے ابہا اور جدہ ائرپورٹس پر سعودی اتحاد کے فوجی ہینگرز پر حملے کئے ہیں۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی آمرانہ خاندانی حکومت کے مخالف ایک گروہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر سعودی عوام اٹھ کھڑے ہوں تو بن سلمان کی حکومت سے نجات پا سکتے ہیں۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۱
سعودی اتجاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے یمنیوں کے تابڑ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی جبکہ چھے برسوں سے یمن پر جاری اپنی جارحیت کو مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں قرار دیا!
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اپنے ملک کے خلاف سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال کے پیش نظر ان ایرپورٹس کو استعمال کرنے والی تمام ایئرلائنز کو خبردار کیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
ابہا ائرپورٹ پر یمنی فورسز کے مبینہ ڈرون حملوں سے آل سعود پر بوکھلاہٹ طاری ہوگئی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنے حملے بند کردے تو انصار اللہ بھی سعودی عرب پر حملے روک دے گی۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۱
ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔