تلاش
-
May ۲۶, ۲۰۲۰
سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہازوں کو جیزان بندرگاہ پر روک لیا ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۰
سعودی انٹیلی جنس کے سابق اہلخانہ نے ریاض میں اپنے گھر کے دو افراد کی گرفتاری سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں "حجه "اور"الحدیده" پر بمباری کی ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۰
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۰
یمن کے جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور سعودی آلۂ کاروں کے مابین ہونے والی سخت جنگ کے دوران یمنی جیالوں نے جارح دشمن سعودی عرب کے نمکخواروں کو سنگین شکست دی ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۰
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ایک فوجی ذریعے نے بحیرہ احمر کے سواحل پر واقع صوبے الحدیدہ کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۰
عراق کے عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین کئے جانے کی مذمت کی۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۰
سعودی اتحاد نے آج پیر کی صبح یمن کے صوبے صعدہ کے دیہی علاقوں پر میزائل اور توپ خانوں سے حملے کئے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو بھاری شکست سے دوچار کیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۰
سعودی اتحادنے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 58 مرتبہ حملے کر کے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور عالمی برادری بدستور خاموش تماشائی بنی رہی۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
سعودی جارح اتحاد نے کل رات ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ پر حملہ کیا۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۰
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔