تلاش
-
May ۰۲, ۲۰۲۰
یمنی فوج کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلہ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 67 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۰
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے شہر صرواح پر 16 مرتبہ بمباری کی۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۰
یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع کے محاذ پر سعودی اتحاد کے درجنوں ایجنٹوں کی ہلاکت اور ان کے گرفتار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۰
خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 29 حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۰
سعودی حکومت کے ایک نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ الجوف، تعز اور البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ولیعہد محمد بن سلمان کے نیوم منصوبے کے لئے ایک گاؤں خالی کروانے کی کوشش کے تحت عبد الرحمن الحویطی نامی ایک مقامی باشندے کو قتل کر دیا اور اس کے قبیلے کے 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۰
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے جنوبی علاقے باب غلق میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی پیشرفت روک دی اور انہیں کاری ضرب لگائی ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد نے اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے خلاف تیس سے زائد بار فضائی حملے کیے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحدیدہ صوبے میں سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب اور الجوف میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام دی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے فوجیوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ فوجیوں کے قبضے سے سُقُطری انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔