SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی ٹیم کو سعودی قونصل خانہ جانے کی اجازت نہ ملی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پھر شکار بنے سعودی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    یمنی جوانوں نے سعودی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے اڑایا۔قبیلۂ آل سعود اپنے رجعت پسند عرب یاروں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ سے اپنے مسلمان اور غریب پڑوسی ملک، یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔

  • سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، ترجمان یمنی فوج

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔

  • سعودی حکومت دہشتگردوں کی حامی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی قبیلہ باز نہیں آ رہا! ۔ کارٹون

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن تک ضروری اشیاء اور انسان دوستانہ امداد پہونچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔قریب چار سال سے یمن پر مسلسل اور بے اماں بمباری کا سلسلہ ایک طرف اور اشیاء خورد و نوش، دواؤں اور ضروری اشیاء سے یمنی عوام کی محرومی دوسری طرف،ان دو اسباب نے یمنی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔مگر اس کے باوجود سعودی دشمن کے مقابلے اسکی استقامت و پایداری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں قبیلۂ آل سعود اب تک اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کر پایا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے بھر پور حملے

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر اور نجران میں فوجی اہداف پر زبردست حملے کیے ہیں۔

  • سعودی جارحیت میں چار یمنی شہری شہید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۹

    شمال مغربی یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے جواب میں یمن نے عسیر میں سعودی حکومت کے فوجی مراکز پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔

  • سعودی صحافی کے قتل کی عالمی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے صحافی کے قتل سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ کے سامنے آنے اورسعودی عرب کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے ترکی نےاب اس کیس کو عالمی سطح پراٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • سعودی جرائم کے خلاف، اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کی تنقید

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹

    یمن کی وزارت صحت نے ایک بیان میں ، دارالحکومت صنعا میں جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ اور اس کے نمائندے کی خاموشی کی مذمت کی ہے-

  • جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹

    یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد اب تک تین ہزار دو سو ستر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔

  • سعودی جیل میں ایک شہری شہید

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کا ایک شہری جو قطیف میں پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا دمام شہر کی جیل میں شدید ایذا رسانیوں کے نتیجے میں شہید ہو گیا-

  • راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف بالآخر سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

  • یمن کے ساحلی شہر الحدیده پر سعودی جارحیت

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا نے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں کے حملے میں یمن کے کم از کم سات عام شری شہید ہو گئے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملے اور یمنیوں کے محاصرے کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی رد عمل اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS