تلاش
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے آل سعود کی بے بسی اور لاچاری کا پتہ چلتا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندےغلام علی خوشرو نے کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام اپنے خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب پر عالمی قوانین کی پاسداری کرنے اور دوسروں کے خلاف دھمکی آمیز لہجے اور طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کیلئے دباو ڈالا جائے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۷
یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۷
عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے سعودی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مفادات کی فکر کریں اور دوسروں کے امور میں مداخلت سے اجتناب کریں۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سعد حریری نے استعفے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
بعض ذرائع نے فاش کیا ہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے قریبیوں سے بھی بڑے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ان تک پہونچنے کے لئے تین سیکورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ چند روز میں ہونے والی گرفتاریاں بھی اس بات کی گواہ ہیں۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی وزیراعظم کے استعفے کو سعودی عرب کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے کا متن سعودی لب و لہجے میں لکھا گیا تھا اور سعد حریری نے صرف اسے پڑھ کر سنایا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے لبنان کے مستعفی وزیراعظم کے سعودی عرب میں استعفی کو سعودی عرب کی لبنان کے امور میں بڑے پیمانے پر مداخلت کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس میں سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۷
مالی بدعنوانیوں کےالزام میں درجنوں سعودی شہزادوں اور موجودہ اورسابق عہدیداروں کی گرفتاری کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۷
لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے مشکوک استعفے کا موضوع بدستور علاقے کی خبروں کی سرخیوں میں ہے اور رائے عامہ، سعد حریری کے اس غیرسنجیدہ اقدام کی وجوہات اور انجام کے بارے میں مختلف سوالات اٹھا رہی ہے-
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۷
ایران اور مزاحمتی محاذ پر نشانہ سادھ کر انہیں کمزور بنانے کی امریکی ۔ سعودی کوششیں ناکام رہی ہیں!
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۷
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے ہفتے کے روز سعودی عرب میں بیٹھ کر اپنے عہدے سے استفعی دے دیا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۷
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۷
یمن کے مختلف علاقوں منجملہ تعز، صرواح، المتون، البیضا، حرض اور میدی میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے صعدہ میں سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں سترہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔