SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمنی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد کو موت کی سزا کا حکم سنایا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    یمن کی ایک عدالت نے یمن کے طالبعلموں کی بس پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سمیت 10 افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

  • ایران سے شکست کھا چکے سعودی عرب نے تہران پر پھر الزامات عائد کئے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات ‏عائد کئے ہیں۔

  • قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے دو مرحلوں میں قطر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

  • سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰

    سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔

  • سعودی عرب میں بغاوت کی سگبگاہٹ، محمد بن نائف فرار

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    سعودی عرب کے مشہور سوشل میڈیا صارف نے سعودی عرب کے سابق ولیعہد محمد بن نائف کے ملک سے فرار ہوکر ترکی جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • سعودی عرب میں 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔

  • سعودی عرب اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہا ہے: ایران

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰

    ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ خفیہ جوہری سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری ادارے اور بورڈ آف گورنرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جامع سیف گارڈز معاہدے کے تحت سعودی عرب اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔

  • سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے: یورپی یونین

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰

    یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔

  • اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب کا ہاتھ : صیہونی ذرائع ابلاغ کا انکشاف

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

  • مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی طیاروں کی پرواز پر سعودی عرب اور بحرین کی موافقت

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰

    امریکی صدر ٹرمپ کے داماد کوشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضاؤں سے گذرنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • صیہونیوں کو امارات اور سعودی عرب کی ہری جھنڈی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰

    فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور سعودی عرب کی جانب سے اس کے خیرمقدم  سے اس غاصب حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کی کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔ 

  • سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰

    سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔

  • سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰

    قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

  • سخت پابندیوں کے باوجود سعودی عرب میں نکالے گئے جلوسہائے عزا، سوشل میڈیا پر بحث

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰

    آل سعود حکومت کی سخت پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود، سعودی عرب کے شہر القطیف میں شیعہ مسلمانوں نے عاشور کے روز عظیم الشان جلوس نکالا اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی شہادت کا پرسہ پیش کیا۔

  • سعودی عرب، پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰

    سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔

  • سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰

    سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • سعودی عرب میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰

    سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں یمن کا ڈرون اور میزائل آپریشن

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون اور میزائلی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • امارات کے بعد اب سعودی عرب کی باری، جلد ہی ہوگا اعلانِ غداری

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS