تلاش
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۹
سعودی تیل کمپنی آرامکوکی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن ڈرون حملے کے بعد ریاض نے ہندوستان سے پیٹرول کی خریداری بڑھادی ہے ۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں سعودی عرب کے عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ سعودی حکام اب اپنے غلط اقدامات کے نتائج کو قبول کرلیں
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۹
سعودی عرب میں حالیہ کچھ دنوں میں ایسے واقعات رونما ہوئے جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب تباہی کی جانب قدم بہ قدم بڑھ رہا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے جب اعلان کیا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کی پوری بٹالین کو گرفتار کرلیا ہے اور سیکڑوں بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں پر قبضہ کر لیا ہے، اسی طرح سیکڑوں مربع کیلو میٹر زمین کو آزاد کرایا تو ہمیں اس اعلان پر کوئی تعجب نہیں ہوا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۹
حرمین اسٹیشن سے ٹرین مکہ اور مدینہ کے لیے جاتی تھی۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۹
یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۹
یمن کی قومی نجات حکومت نے سعودی عرب کی طرف سے جزئی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۹
سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا، نئے سیاحتی پروگرام میں غیرملکی خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۹
امریکی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تقویت پہنچانے کے بہانے سے امریکہ اس ملک کو فوجی سازوسامان ارسال کر رہا ہے-
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۹
یمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۹
یورپی ممالک نے ایک بیان جاری کرکے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۹
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے بند ہونے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رکھے ہیں ۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۹
امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ سعودی عرب کی حفاظت کے لئے مزید امریکی فوج ریاض بھیجنے کے لئے تیار ہوگئے ہیں ۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر کے سرحدی علاقے میں یمن کے جوابی میزائلی حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے - اسی کے ساتھ یمن نے ایک بار پھر سعودی حکومت کو جنگ بندی کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی یمن سے زیادہ سعودی حکومت کے فائدے میں ہے-
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ آرامکو پر حملے سے خون پر تیل کی اہمیت کا پتہ چل گیا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے