سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i356398-سعودی_عرب_اور_امارات_نے_ترسا_دیا_روسی_صدر_کو!_ویڈیو
روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱ Asia/Tehran