SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی صحافی کا کیا ہوا ؟ سعودی عرب سے سوال

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد کی پالیسیاں سعودی عرب کی تباہی کا باعث

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸

    برطانوی جریدے کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط اور غیر منطقی پالیسیوں کی بنا پر سعودی عرب بہت جلد تباہ ہوجائےگا۔

  • سعودی عرب کو کینیڈا کا جواب ، سعودی خواتین کے حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸

    کینیڈین وزیرخارجہ نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ اٹاوا انسانی حقوق کا دفاع کرتا رہے گا

  • اسرائیل نے سعودی عرب پر کبھی حملہ نہیں کیا تو دشمنی کیسی؟ سعودی عہدیدار

    May ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل اور ریاض میں مشرق وسطی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ انورعشقی نے ایک بار پھر بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے کبھی بھی ہم پر حملہ نہیں کیا ہے۔

  • سعودی عرب فائرنگ: سعودی شاہ اور ولیعہد امریکی فوجی چھاونی منتقل

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب زبردست فائرنگ ہوئی جبکہ بعض خبری ذرائع نے ویڈیو کلپ میں شاہی محل کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی ویڈیو بھی وائرل کی ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • جنوبی سعودی عرب میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے فوجی اڈے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں بڑی تعداد میں سعودی فوجی ہلاک ہوئے ہیں

  • سعودی عرب: العموایہ میں شیعہ آبادی کے خلاف سعودی فوجیوں کی فائرنگ

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی فوجیوں نے مشرقی علاقے العوامیہ کے محاصرے کے پچپنویں روز شیعہ آبادی والے اس علاقے پر دھاوا بولتے ہوئےایک بار پھر العوامیہ کے نہتھے مسلمانوں کو اپنی وحشیانہ فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

  • راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

  • یمن و سعودی عرب کی سرحدوں پر حملہ، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے کم سے کم سو فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • جنوب مغربی سعودی عرب میں دو سعودی فوجی ہلاک

    Aug ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں دو سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں رہائشی مکانات پر سعودی فورسیز کا حملہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    سعودی فوج نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے مشرقی سعودی عرب کے شہر العوامیہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے

  • سعودی عرب: شیعہ علاقوں پر سعودی فوجیوں کا حملہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بہت سے فوجی شیعہ آبادی والے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔

  • سعودی عرب: دو سعودی شہریوں کو لمبی سزائیں

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی خصوصی عدالت نے دو سعودی شہریوں کو لمبی مدت کی سزا سنائی ہے۔

  • شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵

    ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے سعودی عرب پر جوابی حملے، دسیوں سعودی فوج ہلاک اور زخمی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کر کے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • امریکہ سعودی عرب کا سب سے بڑا حامی ہے، سعودی وزیر خارجہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵

    سعودی وزیرخارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت غیر معمولی حدتک بڑھ گئی ہے۔

  • عرب حکمراںوں کی خاموشی کا اثر، اسرائیلی آرمی چیف نے عرب ممالک کو دے دی دھمکی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳

    اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ کے کسی بھی حصے میں پہنچ سکتے ہیں۔

  • شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳

    عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

    May ۰۷, ۲۰۲۳

    عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS