تلاش
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
امریکہ خلیج فارس کے ممالک کو 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے جھوٹ پر مبنی دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرائے ہیں۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۹
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے اور علاقے کے حالیہ واقعات کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے عرب سربراہوں کو ریاض کی جانب سے دی جانے والی دعوت کو علاقے میں سعودی عرب کی فتنہ انگیز پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن کا نیٹ ورک سعودی عرب، یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے شہر ریاض میں ایک پریس کانفرنس میں ایک بار پھر ایران پر دہشتگردی کی حمایت اور علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام لگایا-
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر ایران پر دہشت گردی کی حمایت اور علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا مضحکہ خیز دعوی اور الزام عائد کیا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نےسعودی عرب کے خارجہ امور کے وزیر مملکت کی جانب سے قطرپردہشت گردوں کی حمایت کرنے کے الزام پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے الشرقیہ صوبے کے اکثریتی شیعہ آبادی والے شہر السنابس میں لوگوں کے رہائشی مکانات کی تلاش لی ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج نے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۹
شمالی یمن پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم چار یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۹
یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں پر 7 ڈرون سے کاروائی کی ۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے عمان کے ایک طیارے کو جدہ کے ملک عبدالعزیز ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہیں دی جس میں عمان کی سرکاری شخصیات سوار تھیں۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ الفجیرہ بندرگاہ پر چار بحری جہاز حادثے کا شکار ہوئے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۱۹
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف حکومتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔