SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔

  • سوڈان میں عمر البشیر کے سقوط کے بعد سعودی عرب اور امارات کا کردار

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹

    سوڈان پر تیس سال تک حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر، چھ مہینوں تک عوام کے جاری احتجاج کے بعد آخرکار گیارہ اپریل2019 کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کردیئے گئے-

  • سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹

    جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب اور امریکا کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے صوبہ صعدہ میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ کیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔

  • عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-

  • عراق سے سعودی عرب کی قُربت، کیوں؟

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورۂ عراق کو ابھی ایک مہینہ بھی نہیں ہوا ہے کہ سعودی عرب کے ایک اہم  وفد نے عراق کا دورہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات امریکی پٹھو ہیں، الحوثی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ جانے والوں کو اس کی پٹھو اور سازشی حکومتوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • امریکی کانگریس سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی مخالف

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹

    امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی حملے

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔

  • سعودی عرب کے ایٹمی خواب کی امریکی تعبیر

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی سنیٹروں نے کی سعودی عرب کو نیوکلیائی ٹیکنالوجی کی منتقلی کی مخالفت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹

    امریکی سنیٹروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نیوکلیائی ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کے لئے کانگریس میں بل پیش ہوگا۔

  • سعودی عرب خاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرے:اقوام متحدہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ نے سعودی عرب سےخاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ: سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر نےسعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت سے متعلق 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے مجازہ میں کارروائی کرکے تین علاقوں سے سعودی اتحاد کے فوجیوں کا صفایا اور کئی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • ’’سرچشمۂ دہشتگردی‘‘ کا عنوان سعودی عرب کو بھاتا ہے :امریکی مفکر

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹

    امریکی کی معروف شیگاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر جان میئرشیمر کا ماننا ہے کہ ایران خطے میں کسی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

  • خطے میں سعودی عرب کی ساکھ بری طرح متاثر

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹

    امریکی یونیورسٹی جارج ٹاؤن کی پروفیسر شیریں ہینٹر کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد خطے میں سعودی عرب کا اثرو نفوذ بہت کم ہوگیا ہے۔

  • سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹

    آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کے خوف سے سعودی حکومت نے اس کیس کی عالمی تحقیقات کرائے جانے سے انکار کر دیا ہے۔

  • امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا اور سعودی عرب ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹

    اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے دو ہزار اٹھارہ میں اسلحے کی تجارت سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ برس امریکا نے سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کئے ہیں اور سعودی عرب ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے۔

  • سعودی عرب ہتھیارخریدنے اور امریکہ ہتھیار فروخت کرنے میں سرفہرست

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹

    ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحے کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS