SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

  • سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹

    انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی حکومت اور اس کی اتحادی فوج کے مراکز پر یمنی افواج کے میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد میں شدید اختلافات

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹

    سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے درمیان شدید اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • نجران میں سعودی عرب کی 11 فوجی گاڑیاں تباہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹

    نجران میں سعودی عرب کا بھاری فوجی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

  • یمنی عوام پر سعودی عرب نے 18 ارب ڈالر کے بم برسائے

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن پر جارحیت کے چار برسوں کے دوران سعودی عرب نے چودہ سے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کے بم برسائے ہیں۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی، عالمی اداروں کا احتجاج

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹

    انسانی حقوق کے مختلف بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں منجملہ ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشل نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی ایذارسانی

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹

    سعودی خواتین قیدیوں کے پیج نے آل سعود کی جیل میں ایک سرگرم سعودی خاتون کی ایذا رسانی کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خواتین کو مقدمات کا سامنا

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں گزشتہ برس کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لی گئیں انسانی حقوق کی خواتین رضاکاروں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

  • جرمنی کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    جرمنی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید توسیع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • سعودی عرب کا خاتون کارڈ، کتنا کامیاب؟

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب نے پہلی خاتون سفیر کا انتخاب کرکے اپنے نام نہاد اصلاحی چہرے پر میک اپ کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لواحقین کی مشکلات

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل پرامریکہ اور سعودی عرب تعاون نہیں کر رہے: اقوام متحدہ

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب اقوام متحدہ سے تعاون نہیں کر رہے ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - پیٹرو ڈالر کے باوجود، سعودی عرب کا کوئی وقار نہیں - قاسم سلیمانی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2019

  • جنوبی سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی حملے

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

  • سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2019

  • سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، قطری عہدیدار

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹

    قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فراہمی امریکہ کی دوغلی پالیسی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹

    ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اسمگل شدہ جوہری ٹیکنالوجی کی فراہمی، امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔

  • سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹

    امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS