تلاش
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۸
امریکی سینیٹروں نے سعودی صحافی کے قتل کے معاملے پرامریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کا سخت نوٹس لے اور ریاض حکومت سے اس سلسلے میں جواب طلب کرے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۸
ترکی کے شہر استامبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے سے معروف سعود صحافی جمال خاشقجی کی مشکوک گمشدگی اور احتمالی قتل کے پیش نظر ترک سیکورٹی اہلکار ان دنوں سعودی قونصل خانے اور سعودی قونصلر جنرل کے گھر کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۸
جمال خاشقجی قتل کے معاملے پرسعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں فرانس، نیدرلینڈ اور امریکہ کے وزرائے خزانہ نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۸
مخالف صحافی کے قتل اور یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود ایک اعلی امریکی فوجی کمانڈر نے سعودی حکومت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۸
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں جمال خاشقجی کا قتل غیر متوقع نہیں تھا۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۸
مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے سینئر ایڈیٹر نے لکھا ہے کہ سعودی عرب جمال خاشقجی کے مسئلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سودا کرنے کے بعد اب ان کے قتل کا اعتراف کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ یہ سودا کتنے کا ہے اور اس مسئلے میں قربانی کا بکرا کسے بنایا جائے گا؟
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۸
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے میں ثبوت و شواہد کو مٹاکر جھوٹے ثبوت تیار کر رہا ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۸
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرنے والاہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۸
استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۸
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے تو ہم اسے سخت سزا دیں گے!مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کا جرم ثابت ہو جانے کے بعد بھی ہم اسے اسلحوں کی فروخت کا سلسلہ بند نہیں کریں گے!
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں عسیر اور نجران میں فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے چار میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے امریکی اور سعودی ہم منصوبوں سے سفارتی بحث و مباحثے کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب ایک قاتل شاہی حکومت ہے اور حتی صحافی بھی اب سعودی حکومت کی دہشت گردی سے محفوط نہیں ہیں اور امریکہ بھی داعش کے تکفیری دہشت گردوں کو اب شام سے افغانستان منتقل کر رہا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکومت مخالف سعودی صحافی کے قتل میں ریاض کے ملوث ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے باوجود سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند نہیں کی جائے گی کیوں کہ اس سے امریکی معیشت کو زبردست نقصان پہنچےگا۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۸
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نےشمالی یمن کے صوبے صعدہ کے علاقے الظاہر پر دس بار بمباری کی۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی حمایت کے بدلے رقم ادا کرے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مخالف سعودی صحافی کی صورت حال واضح کریں۔