تلاش
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے حجہ کے ایک طبی مرکز پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی سمندری ذرائع اور آبی مخلوقات کو تباہ اور انھیں بڑی بڑی کشتیوں سے اپنے یہاں منتقل کر رہا ہے۔ یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے بھی کہا ہے کہ جارح ملکوں نے یمن کے خلاف اقتصادی جنگ بھی شروع کر دی ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۸
قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ قطر سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک بحرین، امارات اور مصر کے ساتھ بحران کے بعد مزید طاقتور اور مضبوط ہوگیا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
برطانوی قانون دانوں اور سول سوسائیٹی کے کارکنوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے بلمبرگ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم نے امریکی صدر ٹرمپ کے تیل کے مطالبے کو عملی جامہ پہنایا ہے کہا کہ ہمیں امریکی صدر کے ساتھ کام کرنا پسند ہے-
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مزدوروں کو آل سعود کے سیکورٹی اہلکاروں نے گولیوں سے جواب دیا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آل سعود کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی حفاظت کرنے والے امریکی فوجیوں کی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۸
یورپی پارلیمینٹ نے جنگ یمن جاری رکھنے اور عام شہریوں سے متعلق عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے محاصرہ یمن کے خاتمے اور سعودی اتحاد کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی فوج کی حمایت کے بغیر دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۸
الجزیرہ ویب سائٹ کی معنیٰ خیز سرخی
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۸
متحدہ عرب امارات میں دبئی ایرپورٹ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے کامیاب ڈرون حملے کے بعد یمن کی دفاعی بحری فوج نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب کی جیزان بندرگاہ میں سعودی جنگی بحری جہازوں پر حملہ کر دیا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۸
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سے مراعات حاصل کرنے کے مقصد سے ایک بار پھر سعودی عرب کو دھمکی دی ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۸
جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے متعدد بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے 60 فوجی افسروں نے یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے بعد ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۸
ہالینڈ کے کارٹونسٹ ’’مارٹن ولٹرنگ‘‘ نے ’’یمن ٹریجیڈی‘‘ عنوان سے ایک با معنیٰ کارٹون تیار کیا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۸
برطانوی حزب اختلاف کے رہنما اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔