تلاش
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر جو میزائل فائر کئے گئے تھے وہ ایرانی ساخت کے نہیں تھے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان میں القرن کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گذشتہ روز چار دسمبر کو ایسی حالت میں مارے گئے ہیں کہ اس واقعے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے اثرات نظر آئے ہیں-
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
ایران کے خلاف ریاض حکام کے شرمناک بیانات آج کل بہت سے سیاسی حلقوں کی تنقیدوں اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں-
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
ریاض کے مضافات میں الشہاب دو کے زیرعنوان سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد، ان دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوششوں کا عکاس ہے-
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دوہراتے ہوئے کوشش کی ہے کہ مسئلے کو الٹا ظاہر کریں۔ الجبیر نے اٹلی میں بحیرہ روم کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے سیاسی طور پر مظلوم نمائی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والا ملک ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شرکت کی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
جنیوا مذاکرات میں شام کی حکومت کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی دی میستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
جنیوا مذاکرات میں حکومت شام کے خصوصی نمائندے بشار الجعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دیمستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر سعودی جارحیت کے شکار ملک یمن میں قحط اور بھوک جیسے المیے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یمن کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل جفری فلٹمین نے امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل میں خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کو ایک ناپسندیدہ پالیسی قرار دیا ہے-
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر یمن کا محاصرہ جاری رہتا ہے تو ہم سعودی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کے اہم اور حساس ٹھکانوں کو نشاندہی کرلی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے بدھ کو کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کی مالی حمایت بند کرے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
یورپی پارلیمان کے اراکین نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
امریکی کانگریس کے ایک رکن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کا آپسی تعاون بہت زیادہ بڑھا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں شہزادوں اور اعلی عہدیداروں کی گرفتاریوں کی لہر کے دوران اس ملک کے سابق نائب وزیر خارجہ اور سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے عبدالعزیز بن عبداللہ بن عبدالعزیز نے فرانس میں پناہ لے لی ہے جبکہ ان کے بھائی اور سعودی عرب کی نیشنل گارڈ کے سابق سربراہ متعب بن عبداللہ ایک ارب ڈالر کی ڈیل کے تحت تین ہفتے بعد رہا ہو گئے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے کئی سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کیا ہے۔