تلاش
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا-
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ایٹمی معاہدے پر ایران کے کاربند رہنے کے بارے میں اپنے ایک اجلاس میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور تہران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کو اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتّیس اور اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف قرار دیا اور امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام کی مذمت کی اور ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس بین الاقوامی معاہدے پر عمل کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۸
پاکستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصرخان جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۸
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلے میں شامی قوم کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر احتجاج کیا ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی مسودہ قرارداد کو مسترد کردیا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین کے حل کے تعلق سے ایک بار پھر بے بس دکھائی دی اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف نیز فلسطینی عوام کی حمایت میں عالمی برادری کی کوششوں کو امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردیا جس کی وجہ سے سلامتی کونسل کی ساکھ اور حیثیت پہلے سے بھی زیادہ متاثر ہوگئی۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ ایک عشرے سے جاری غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
-
May ۲۳, ۲۰۱۸
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل درآمد میں یورپ کی ناتوانی یا دیگر موضوعات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے موضوع سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کا یقین ہوجائےگا تو تہران اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرے گا-