تلاش
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی جیسے حساس امور میں براہ راست مداخلت کرکے اس ملک کے امن و سکون اور معاشی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مغرب کی جانب سے شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کے حربے ناکام ہو گئے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم اور توسیع پسندی پر امریکی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت امریکہ عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کے ارکان نے شام میں فائربندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے دوسری جانب غوطہ شرقی کے باشندوں نے شامی فوج کی حمایت میں ریلی نکالی ہے
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے شام میں جنگ بندی پر عمل در آمد کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۸
ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روزہ فائربندی سے متعلق مسودہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے تاہم اس قرارداد میں دہشت گرد گروہوں القاعدہ، جبہہ النصرہ اور داعش کو الگ رکھا گیا ہے
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے ہنگامی اجلاس میں شام میں تیس روزہ فائربندی کی مجوزہ قرارداد کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔